نورا فتحی عمر فتحی : بالی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کام کرنے والی ماؤں کے بارے میں کیا خیالات رکھتی ہیں؟ سونم کپور خود کو کیوں خوش قسمت سمجھتی ہیں؟ اور کئی آئٹم نمبرز میں پرفارم کرنے والی نورا فتحی کس طرح کا کردار ادا کرنا چاہتی ہیں، یہ سب جانیے نصرت جہاں سے شوبز راؤنڈ اپ میں۔۔۔