رقص نورا فتحی - بھارتی میڈیا کے مطابق نورا فتحی نے لکھا کہ شکریہ ٹیرنس، آج کے اس وقت میں سوشل میڈیا پر ویڈیوز کو فوٹوشاپ ایفیکٹس لگا کر غلط طریقے سے پیش کیا جاتا ہے۔